ٹوکری اکاؤنٹ

نسخہ (پرچی) بھیجو

اپنے ڈاکٹر کے نسخے (پرچی) کی صاف تصویر بھیج دو — دوائیوں کے نام یا ہجے لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہماری ٹیم کال کر کے دوائیاں اور کل رقم کنفرم کرے گی، پھر آرڈر بنا کر گھر بھجوا دے گی۔ پیسے ڈیلیوری پر دینا (COD)۔

📸تصویر بھیجو
📞ہم کال کر کے کنفرم کریں گے
🛵ڈیلیوری — پیسے نقد